Islamic Heart Touching Quotes in Urdu text
"Islamic Heart Touching Quotes" refers to a collection of statements with deep and emotional resonance within the Islamic tradition. These quotes are designed to evoke deep emotions, inspire reflection and touch the hearts of individuals, offering wisdom, guidance and spiritual insight rooted in Islamic teachings. Each quote is designed to connect on a personal and emotional level, fostering spiritual contemplation and a sense of resonance with the values and principles of Islam.
وہ شخص جو بڑوں کی عزت اور پھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا ، وہ میری اُمت میں سے نہیں ۔
ہمیشہ سکی اور حق بات کہو اگر چپہ کڑوی ہی ہو ۔
گود سے گور (قبر ، تک علم حاصل کرو۔
کسی انسان کے دل میں ایمان اور حسد اکٹھے نہیں رہ سکتے۔
کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے والا ایسا ہے کہ گویا اس نے تمام عمر خدا کی خدمت میں گزار دی ۔
کافر ہمسایہ کا ایک حصہ حق ہے۔ مسلمان ہمسائے کا دوگنا اور رشتہ دار ہمسایہ کا تین گنا ۔
علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے ۔
علم بغیر عمل کے وبال ہے اور عمل بغیر علم کے تنا ہی ہے ۔
خون کا قطرہ جو راہ خدا میں گرے ۔
حلال اشیا میں سے جو چاہو کھاؤ اور مینو لیکن اس میں دو چیزیں نہ ہوں جو دو (۱) اسراف (۲) تکبیر
حق ہمسائیگی چاروں طرف ۴۰ ۴۰ گھروں تک ہے
حتی المقدور ہر ایک سے نیکی کرو خواہ نیک ہو یا بد ۔
جو علم کی راہ پر چلتا ہے ، اللہ اس کے لیے حثیت کی راہ آسان کر دیا ہے
جو شخص بغیر اجازت اپنے بھائی کے خط کو دیکھے وہ آگ کو دیکھے گا۔
جو خدا تعالیٰ اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے اسے کہہ دو کہ پڑوسی کی عزت کرے۔
جہالت افلاس کی بدترین شکل ہے
جس نے علم کا راستہ اختیار کیا اس نے جنت کا راستہ اختیار کیا ۔
جس نے طلب علم میں وفات پائی گویا وہ شہید ہوا ۔
تین عمل ایسے ہیں جو انسان کی موت کے بعد بھی جاری رہتے ہیں ۔
تم میرے پاس حسب نسب لے کر نہیں اعمال لے کر آؤ۔
پیٹ سے بڑھ کر کوئی بد ترین برتن نہیں ۔
بہام بازار سے اولاد کے لیے جو چیز لاؤ پہلے لڑکی کو دو پھر لڑکے کو۔
اپنے بھائی کی مدد کرو، خواہ وہ ظالم ہو یا ظالم - مظلوم کی مدد یہ ہے کہ ظالم سے اُسے چھڑایا جائے اور ظالم کی مدد یہ ہے کہ اُسے ظلم سے باز رکھا جائے۔