Urdu-Islamic poetry, with its rich shayari, profound quotations, and soulful ghazals, is widely appreciated among poetry lovers. This literary form allows readers to enjoy couplets and quatrains that resonate with depth and emotion. Additionally, fans are able to access and share visuals of Islamic poetry, fostering a shared experience with friends and relatives. This piece ventures into the realm of Islamic Poetry, highlighting exemplary Urdu Shayari and Ghazals.
Islamic Poetry: Exploring the Best Shayari & Ghazals in Urdu
شہر مدینے ویکا دے ربا
شہر مدینہ ویکا دے ربا
دیدار کا عالم کیا ہو گا
میری نگاہ شوق میں تیرے سوا کوئی نہیں
سارے زمانے کو میں نے پرکھ دیکھا
وہ کبھی نا امید نہیں ہوتے
چاہت رسول کی صلیا اللہ علہہ وسلم
جن کی شاں میں اترا ہو کلام خدا بھی
یہی وہ دربار ہے کہ ذلت نہیں سوال کے بعد
کتنا آباد مرا گوشہ تنہائی ہے
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے
تری قدرت کے جلوؤں کی حسین صورت نظر آئی
Jumma Mubarak poetry
نہ کسی کی نظروں میں نہ کسی کے قدموں میں
💞
توبہ کی امید پر ہو چکے بہت گناہ یا رب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
💞
وہ گنہگار کی دعا بھی سن لیتا ہے
اے انسان! ہاتھ مایوس نہیں ہوگے اٹھا کر تو دیکھ
💞
تو مجھے نوازتا ہے یہ تیرا کرم ہے میرے خدا
ورنہ تیری رحمتوں کے لئے میری عبادتیں کہاں
💞
آتش دوزخ! نہ دیکھ غضب سے مجھ کو
بڑا رحیم ہے وہ جسکا گنہگار ہوں میں
💞
نہیں جانتا صغیرہ ہے یا کبیرہ ہے
الہی معاف کردے گناہوں کا ذخیرہ ہے
💞
فنا کر دے اپنی ساری زندگی الله کی محبّت میں
یہ واحد پیار ہے جس میں بے وفائی نہیں ملتی
💞
کیوں ڈھونڈتا ہے انسان راحت “دنیا”میں
جب کے سارے مسئلے کا حَل “نماز”ہے
💞
نہیں مایوس میں اپنے خدا سے
بدل جاتی ہے قسمت دعا سے
💞
Ramzan Poetry
تمنا جوش پر ہے اور میں ہوں
پھر اک روز ہوئی ابتدا محبت کی
کیا چیز ہے وہ روضۂ اطہر کے سامنے
آگیا سرچشمہء فضلِ خدا ماہِ صیام
دامن میں الہی تحفہ ذیشان آ گیا
یہ عبادت کچھ نہیں دشوار میں روزے سے ہوں
زبان سوکھی تو تیرا نام لیا
رمضان کا مہینہ انعام ھو گا آپ کا
پھر نمازوں کی امانت میں خیانت ہوگی
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
ہے کس کو خبر کل کی یہ ساعت سعید پھر ملے نہ ملے
یا خدا تو نے عطا کر دیا پِھر رمضان ہے
اور دِل کا کہا اللہ سنتا ہے
سب كے لیے ایسا مبارک رمضان ہو
میں تجھے ڈھونڈتا پھرتا ہوں طاق راتوں میں
تو تحفے میں رمضان دیتا ہے
یہی بات بتانے ماہ رمضان آتا ہے
روزہ دار کی دعا پہ آمین کہتے ہیں
سورج شکست کھا گیا ہے روزہ دار سے
تو موت عید جیسی ہو گی
How to download Poetry Images?
Thanks for visiting our site. If you are using mobile and want to download image of Islamic Poetry in Urdu then click and hold on your favorite image and then click on “Download Image”. If you are using Computer then right click on your favorite image and click on “save image as” the image will be download Thanks.
You can find us on Google.
Also you can read Sad Love Poetry in Urdu
Thanks for visiting our website for more poetry updates keep visiting QUOTESBOOK.ONLINE