Best Friendship Poetry In Urd
کچھ دوست دوست نہیں
دل کا سکون ہوتے ہیں
نسلی دوست کتنا بھی ناراض ہو
لیکن دشمنوں کی صف میں کبھی کھڑا نہیں ہوتا
دوستی کی چاہت ہے رنگین میتھی
محبت کی گلیاں، خوابوں کی پیتھی
نبھانا جس کو کہتے ہیں وہ کچھ ہی لوگوں کو آتا ہے
بڑا آسان ہے کہنا مجھے تم سے سچی دوستی ہے
دم نہیں کسی میں کہ مٹا سکے ہماری دوستی کو
زنگ تلواروں کو لگتا ہے جگری یارو کو نہیں
بچھڑا تو دوستی کے اثاثے بھی بٹ گئے
شہرت وہ لے گیا مجھے رسوائی دے گیا
درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے
روٹھ جانے میں دل جلانے میں اور بھول جانے میں
دوستی کا سفر ہے پیار کا راز
دلوں کا میل میلاپ یہی وہی خوبصورت باز
چاہیے کتنے بھی دوست آجائے
پر تیرے جیسا دوست نہیں مل سکتا یار
لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں
کیا مانگو خدا سے تمہیں پانے کے بعد
کس کا کروں انتظار تیرے آنے کے بعد
کیوں دوست کے لیے جان لٹا دیتے ہیں لوگ
مجھے معلوم ہوا تجھے دوست بنانے کے بعد
Also Explore: Top collection of attitude poetry in Urdu
بہت مشکل سے ایک دوست بنایا تھا
اور وہ بھی آج کل مجھ سے بات نہیں کرتی
ہم تو جل گئے یارو کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی ہمیں کوئی بے وفا کہے تو اس کی وفا کو سلام
دوستی کی روشنی میں ہے خوابوں کی تعبیر
دوستی کا ہر لمحہ ہے خوشیوں کی داستان کی زبیر
سہارا دینا ہو تو زندگی بھر کا دینا
ایک پل کا سہارا تو جنازہ اٹھانے والے بھی دیا کرتے ہیں
Friendship Poetry In Urdu Text For Copy Paste
مطلب والے دوست وفا کی قیمت کیا جانے
جو بیوفا دوست ہو وہ وفا کی قیمت کیا جانے
جسکو ملتا ہو ہر موڑ پر نیا دوست
وہ ہم جیسے دوستوں کی قدر کیا جانے
دوستی کی باتیں، ہیں زندگی کی محبت کی زبان
دوستوں کی محبت، ہے زندگی کی روشنی کا پیغام
سمندر نہ ہو تو کشتی کس کام کی
مذاق نہ ہو تو مستی کس کام کی
یہ زندگی قربان ہے دوستوں کے لئے
دوست نہ ہو تو زندگی کس کام کی
دوستی کا صلہ ہر حال میں دیں گے
کوئی کچھ کہے گا تو ٹال دیں گے
دل نے کہا کہ آپ کی دوستی اچھی نہیں ہے
تو دل کو سینے سے نکال دیں گے
دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں ملتا
یہ وہ پھول ہے جو ہر باغ میں نہیں کھیلتا
اس پھول کو کبھی ٹوٹنے مت دینا
کیونکہ ٹوٹا ہوا پھول پھر کبھی نہیں کھیلتا
Dosti Shayari 2 Lines
دوستی ایسی ہونی چاہیے جو چار لوگ پوچھیں
سگھے بھائی ہو کیا
دوستی روح میں اترا ہوا راستہ ہے جناب
ملاقاتیں کم ہونے سے دوستی کم نہیں ہوتی
شریفوں میں کوئی چور نہیں ہوتا
خوابوں میں کوئی اور نہیں ہوتا
یہ زندگی قربان ہے دوستوں کے لئے
دوست نہ ہو تو زندگی کس کام کی
شریکوں سے کہنا جلنا چھوڑ دیں
دوست خدا دیتا ہے لوگ نہيں
دشمن کی میرے سامنے بیٹھنے کی اوقات نہیں
اور دوستوں کے ساتھ میں چال نہیں چلتا۔
دوست دوست نہیں دل کی دعا ہوتا ہے
محسوس تب ہوتا ہے جب وہ جدا ہوتا ہے
لائبریری میں کوئی شور نہیں ہوتا
اور ہم سے جو کرے دوستی
وہ لائف میں کبھی بور نہیں ہوتا
دوستی کی محبت ہے زندگی کی محبت کا انداز
دوستوں کی یادیں، ہیں زندگی کی محبت کی ساز
Friendship Sad Poetry In Urdu
دوستی سمیٹ لیتی ہے دنیا بھر کے غم
سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چبھتے
وہ میرا دوست بھی ہے اور دشمن بھی
وہی میرا دل بھی ہے اور دھڑکن بھی
دوستوں کے غم میں شامل ھوا کرو ھر حال میں
لیکن خوشیوں میں تب تک نہ جانا جب تک وہ خود نہ بلائیں
ساری عمر تم کو پیار ملے
جو دل میں ہے وہ ہزار بار ملے
بچھڑ جاتے ہیں ملنے کے بعد بھی
کچھ لوگ ،، جو کبھی نہ بچھڑے
ایسا تم کو یار ملے
دوست کے ساتھ کبھی بھی ایسی ضد مت کرنا
کہ تم ضد جیت جاؤ اور اپنا بہترین دوست ہار جاؤ
دوستی کی محبت، ہے زندگی کی محبت کا راز
دوستوں کی یادیں، ہیں زندگی کی محبت کی علامت
دوست مصروف ہو گۓ اتنے
میں نے راز دوشمنوں سے بول دیے
دوستوں کی باتیں یاد آتی ہیں راتوں کو
اکثر تنہائی کی تکلیف بڑھا دیتی ہیں
تم میرے دوست ہو صدا کے لئے
میں زندہ ہوں تیری وفا کے لئے
تم لاکھ شکوے مجھے دے دینا
لیکن مجھ سے ناراض نا ہونا خدا کے لئے
Funny Friendship Poetry In Urdu
دوستی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
اپنا دل دکھانا پڑتا ہے کسی اور کی خوشی کیلۓ
دوستی کا سفر، ہے ہنسی کی راہیں
ہر مشکل کو حل کرتے ہیں، دوستوں کی باتیں
دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار
ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لین
دوستوں کی محبت، ہے زندگی کی خوشیوں کا عنوان
ہنسی مزیدار بناتی ہے، دوستوں کی باتیں
دوستوں سے ملاقات کی شام ہے
یہ سزا کاٹ کر اپنے گھر جاؤں گا
پہاڑ سے پتھر گرا تو کوئی نہیں روک سکتا
مگر میری دوستی کوئی نہیں توڑ سکتا
دل سے دل کبھی جدا نہیں ہوتے
یوں ہم ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے
پیار سے بڑا رشتہ ہے دوستی کا
کیوں کہ دوست کبھی بےوفا نہیں ہوتے
Beautiful Dosti Shayari 2024
ڈر لگتا ہے کسی کو اپنا کہنے کا
ڈر لگتا ہے کچھ وعدہ نبھانے کا
دوستی تو ہو جاتی ہے کسی سے دو پل میں
ڈر لگتا ہے اسی دوستی کو نبھانے کا
بھائی ایک سونے کی مانند ہوتا ہے
اور سونا بار بار تیار ہو سکتا ہے
دوست ایک ہیرے کی مانند ہوتا ہے
جو ٹوٹے تو بکھر ہی جاتا ہے
کچھ سالوں بعد نہ جانے کیا سما ہو گا
نہ جانے کون سا دوست کہاں ہوگا
پھر ملنا ہوا تو ملیں گے یادوں میں
جیسے سُوکھے گلاب ملتے ہیں کتابوں میں
الفاظ کی شکل میں احساس لکھا جاتا ہے
یعنی پانی کو بھی پیاس لکھا جاتا ہے
میرے جزبات سے واقف ہے میری قلم
میں دوست لکھوں تو آپ کا نام لکھا جاتا